کے آصف: فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑنے والے فلمساز - اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
بالی وڈ میں کے آصف کو ایک ایسے فلمساز کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے تین دہائیوں پر محیط اپنے فلمی کیریئر میں اپنی فلموں کے ذریعے فلم بینوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ کے آصف نے 14 جون 1922 کو اترپردیش کے اٹاوہ میں ایک درمیانے طبقے کے مسلم خاندان میں آنکھیں کھولیں۔ ان کا حقیقی نام آصف کریم تھا۔