کشمیر : ڈائل اے ڈاکٹر، ایک انوکھی مہم
🎬 Watch Now: Feature Video
احساس انٹرنیشنل کی جانب سے قائم کردہ کال سینٹر کے ہوبہو اس کنٹرول روم کی انچارج عُروج زہرہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا 'اس مہم کے تحت گزشتہ ایک ماہ کے دوران 1000 سے زیادہ بیماروں کو مشاورت فراہم کی گئی ہے'۔