آبی وسائل سے مالا مال کشمیر کے لوگ پانی سے محروم کیوں؟
🎬 Watch Now: Feature Video
خطے میں متعدد آبی زخائر موجود ہیں۔ تاہم قابل افسوس یہ ہے کہ وادی کشمیر میں کئی علاقے ایسے ہیں جہاں آج بھی لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں ہے جس کی وجہ سے آئے روز یہاں کے لوگ پانی کی قلت کی وجہ سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے رہتے ہیں۔
اگرچہ گلیشیئرز کے باعث یہاں کے دریاؤں، ندی نالوں اور چشموں میں سال بھر پانی جمع رہتا ہے لیکن انتظامیہ، لوگوں کے گھروں تک پینے کا صاف پانی پہنچانے میں ناکام ہی رہی