'شمس الرحمٰن فاروقی اردو دنیا کا قابل فخر کردار' - شمس الرحمٰں فاروقی اردو نیوز
🎬 Watch Now: Feature Video
مرحوم پروفیسر شمس الرحمٰن فاروقی کی علمی خدمات جاننے کے لیے ای ٹی بھارت کے نمائندہ فضل رحمٰں رحمانی نے دہلی یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر ارتضیٰ کریم سے خصوصی بات چیت کی۔