مرزا اسداللہ خان غالب کے یوم پیدائش پر ای ٹی وی بھارت کی خاص پیشکش - اردو زبان و ادب کے سب سے بڑے اور عظیم شاعر
🎬 Watch Now: Feature Video
اردو زبان کے نامور شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا آج 224واں یوم پیدائش ہے۔ اردو زبان و ادب کے سب سے بڑے اور عظیم شاعر کہے جانے والے مرزا اسد اللہ خاں غالب کا آج یوم پیدائش ہے۔ جہاں اٹھارھویں صدی میر کی صدی کہی جاتی ہے تو وہیں انیسویں صدی غالب اور بیسویں صدی علامہ اقبال کی کہی جاتی ہے۔ آئیے سنتے ہیں مرزا غالب کے کچھ اشعار جو آج بھی زندہ ہیں۔