افغان خواتین کا احتجاج، 'ہمیں اپنے حقوق کیوں نہیں ملتے؟' - افغان خواتین نے احتجاجی مظاہرہ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Sep 5, 2021, 1:49 PM IST

گزشتہ روز حقوق نسواں کے لیے متعدد افغان خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاج اس وقت پرتشدد ہوگیا جب طالبان نے صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے والوں کو روک دیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ طالبان نے انہیں روکنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا، طالبان فورسز نے اس حوالے سے کہا کہ مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.