مرزا اسداللہ خان غالبؔ کی 152 ویں برسی خصوصی پیشکش - 152nd death anniversary of mirza ghalib
🎬 Watch Now: Feature Video
![ETV Thumbnail thumbnail](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/320-214-10632769-502-10632769-1613373493614.jpg)
مرزا اسداللہ خان غالبؔ کی 152 ویں برسی ہے۔ غالبؔ محض ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ بلا کے ذہین، فلسفی، ماہر لسانیات، نباض اور بہت کچھ تھے۔ پیش ہے ان کی برسی پر یہ خاص رپورٹ ۔ ہوئی مدت کہ غالبؔ مر گیا پر یاد آتا ہے / وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا۔