Beautiful voice of Aftab Shakil: مالیگاؤں کے ابھرتے نوجوان گلوکار آفتاب شکیل کی خوبصورت آواز - آفتاب شکیل کی خوبصورت آواز

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Feb 11, 2022, 4:29 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:11 PM IST

فنِ لطیفہ میں موسیقی کو بلند مقام اور اہمیت حاصل رہی ہے یہ ہر خاص و عام میں یکساں مقبول ہے اور ذوق کی تسکین کا باعث بھی ہے مالیگاؤں کے آفتاب شکیل Beautiful voice of Aftab Shakil کو اسکول کے زمانے سے ہی غزلوں اور صوفی گیتوں کو گانے کا شوق تھا۔ اپنے والد شکیل شاہ کی صحبت میں رہ کر آفتاب نے موسیقی و گلوکاری کو سیکھنے کی شروعات کی۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.