Barbaric Face of Indore Police: اندور پولیس کا وحشیانہ چہرہ، ویڈیو وائرل
🎬 Watch Now: Feature Video
اندور پولس کی کارکردگی اکثر سوالوں کی زد میں رہی ہے۔ پولیس کا غیر انسانی چہرہ ایک بار پھر سامنے آگیا۔ Barbaric Face of Indore Police اندور کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں پولیس اہلکار ایک نوجوان کو برہنہ حالت میں سڑک پر گھسیٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Indore Police Dragged and Beating the Youth یہ ویڈیو اندور کے کسی چوراہے کا بتایا جا رہا ہے۔ Indore Police Viral Video ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار نوجوان کو برہنہ حالت میں سڑک پر گھسیٹ رہے ہیں اور لاتوں سے مار رہے ہیں۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اب پولیس کے اعلیٰ افسران کیا ایکشن لیتے ہیں یہ دیکھنا ہوگا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:19 PM IST