Mental Falls off Eighth Floor: مریض نے ہسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگائی، موت
🎬 Watch Now: Feature Video
ہفتے کے روز کولکاتا کے ایک اسپتال کی آٹھویں منزل پر ایک ذہنی مریض کا دردناک واقعہ سامنے آیا۔ یہ مریض اسپتال کی آٹھویں منزل کی بالکونی میں بیٹھ کر نیچے کودنے کی دھمکی دینے لگا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے بچانے کی کوشش کی، لیکن آخر میں مریض نیچے گر گیا اور فائر بریگیڈ کے کارکنان کی کوششیں رائیگاں چلی گئیں۔ مریض کے سر پر شدید چوٹ آئی جہاں انہیں انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں داخل کرایا گیا، لیکن علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔ Mental Falls off Eighth Floor
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST
TAGGED:
Kolkata hospital News