Lakhimpur Kheri: خاتون ٹیچر کی سرعام جوتے سے پٹائی، پرنسپل معطل - خاتون ٹیچر کی جوتے سے پٹائی کا ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Jun 24, 2022, 11:05 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری سے ایک سنسنی خیز ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پرنسپل سرعام ایک خاتون ٹیچر کو جوتوں سے پیٹا رہا ہے۔ واقعہ لکھیم پور بلاک کے مہنگو کھیڑا اسکول کا بتایا جارہا ہے۔ اس واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہو رہا ہے۔ شکشا مترا کی پٹائی کی وجہ سے شکشا مترا تنظیم نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ وہیں بی ایس اے نے ویڈیو دیکھنے کے بعد پرنسپل کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ فی الحال، ملزم پرنسپل اور متاثرہ خاتون ٹیچر دونوں ایف آئی آر درج کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:24 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.