Digvijay Singh Dances کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ کا رقص کرتے ہوئے ویڈیو وائرل - مدھیہ پردیش میں بھارت جوڑو یاترا

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Nov 22, 2022, 7:54 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST

بھوپال: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہا ہے، جس میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ رقص کرتے ہوئے نظر آریے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ بھارت جوڑو یاترا بدھ یعنی 23 نومبر کو مدھیہ پردیش میں شروع ہوگی، جہاں پچھلے کئی دنوں سے کانگریس کے سبھی رہنما اور کارکنان یاترا کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یاترا کی آمد سے ایک دن قبل تمام رہنماوں نے تھوڑا وقفہ لیا اور اس لمحے کو خوب انجوائے کیا۔ اس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ کانگریس رہنما دگ وجے سنگھ فلمی گانوں پر رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ وائرل ویڈیو ایم پی مہاراشٹر سرحد کا بتایا جا رہا ہے۔Digvijay singh danced on film songs video vira
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.