BJP MP G V L Narasimha Rao گائے نے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن کو لات ماری،ویڈیو وائرل

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail
سماجی رابطے کی سائٹوں پر ایک گائے کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان کو دو بار لات مارنے کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ آندھرا پردیش میں ضلع گنٹور کےمیرچیاردو میں ایک پروگرام میں آئے جی وی ایل نے ایک شیڈ میں موجود گائے کو چھوا اور گائے کے سامنے جھکنے کی کوشش کی۔اسی دوران گائے نے راجیہ سبھا کے رکن کو لات مار دی۔ اس کے بعد جی وی ایل ایک بار پھر گائے کے پاس گئے تو گائے نے دوبارہ انہیں لات مار دی۔ گائے پر سیا ست کرنے والی پارٹی کے سینئر لیڈر کے ساتھ گائے کے اس سلوک پر سوشل میڈیا میں تبصرے کئے جارہے ہیں۔ BJP MP G V L Narasimha Rao almost gets a cow kick in Guntur
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.