Flash Flood in Poonch: پونچھ میں سیلاب، پھنسے ہوئے افراد کیلئے ریسکیو آپریشن جاری - پونچھ میں سیلابی صورتحال
🎬 Watch Now: Feature Video
سرحدی ضلع پونچھ کے چانڈک بیلہ علاقے میں سیلاب میں پھنسے 26 افراد کے لیے ریسکیو آپریشن دوسرے روز جاری ہے۔ اے ڈی سی پونچھ کا کہنا ہے کہ ایک خاندان کے افراد کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو شدید بارشوں کے بعد سیلاب کے باعث دریا کے اس پار پھنس گئے تھے۔فوج ایس ڈی آر ایف کی مدد سے اس سے قبل چار افراد کو بچا لیا گیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:25 PM IST