ETV Bharat / state

'جن کے سامنے ودیا ساگر کا مجسمہ توڑا گیا وہ ثقافت کی باتیں کر رہے ہیں' - وزیراعلیٰ

امت شاہ کی ورچوئل ریلی پر طنز کرتے ہوئے وزیراعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ جن کے آنکھوں کے سامنے ودیا ساگر جیسے عظیم شخصیت کا مجسمہ توڑا گیا ان کو ثقافت کی بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

'جن کے سامنے ودیا ساگر کا مجسمہ توڑا گیا وہ ثقافت کی باتیں کر رہے ہیں'

author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:03 PM IST

امیت شاہ نے مجاجی ریلی کے ذریعے بنگال کے بی جے پی میں کارکنان سے خطاب کیا۔اس کے دوران انہوں نے ریاستی حکومت اور ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کی۔

'جن کے سامنے ودیا ساگر کا مجسمہ توڑا گیا وہ ثقافت کی باتیں کر رہے ہیں'
'جن کے سامنے ودیا ساگر کا مجسمہ توڑا گیا وہ ثقافت کی باتیں کر رہے ہیں'

امیت شاہ نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی حکومت کو بنگال کی رواداری اور ثقافت کو نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بنگال کے عوام کو مرکزی حکومت کے کئی فلاحی اسکیموں سے استفادہ اٹھانے نہیں دیا۔بنگال کی عظمت رفتہ کو نقصان پہنچایا ۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے 2021 میں بنگال میں ہونے والے الیکشن کے بارے میں کہا کہ بی جے پی کی بنگال میں حکومت بننے والی ہے اور جس شرامک ایکسپریس کو ممتا بنرجی نے کوورنا ایکسپریس کا نام دیا ۔

اسی ایکسپریس میں سوار ہوکر بنگال سے ترنمول کانگریس کو روانہ ہونا پڑے گا۔اس پر امیت شاہ کو جواب دیتے ہوئے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا کہ جس نے خود پورے ملک کی اتحاد اور رواداری کو خطرے میں ڈال دیا ان کو ثقافت تہذیب و تمدن کی بات کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

جن کے آنکھوں کے سامنے ودیا ساگر کا مجسمہ توڑا گیا۔وہ ثقافت کی بات نہ کریں۔ان کو یاد نہیں کہ پھر میں نے ودیا اگر کا مجسمہ نصب کیا۔

امیت شاہ کے ترنمول کانگریس کو کورونا ایکسپریس بنگال سے بسہر بھیجنے کے بیان پر ترنمول کانگریس کے نائب صدر ایم پی ابھیشیک بنرجی نے کیا کہ امیت شاہ کے پاس صرف باتیں ہیں۔

وہ ترنمول کانگریس کی بنگال سے باہر بھیجنے کی بات کر رہے ہیں میں ان سے پوچھنا چاہوں گا کہ چین کو ہندوستان سے کب بسہر بھیجیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.