ETV Bharat / state

'ممتا کو ریاست پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے' - صدر دلیپ گھوش

ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انہیں قانون کی مخالفت کرنے کے بجائے ریاستی انتظامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

'ممتا کو ریاست پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے'
'ممتا کو ریاست پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے'
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:37 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے کہاکہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں جو قانون پاس ہوااس کی مخالفت کرکے وہ اپنی عزت کھو رہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کو اپنے کام پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان کی عدم توھہی کے سبب ریاست کا برا حال ہے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ممتابنرجی سڑکوں پر اتر آ ئی ہیں۔ جلسہ ، جلوس اور ریلیوں کی قیادت کرتی ہیں۔ اس سے عوام کی بھلائی ہونے کے بجائے نقصان ہونے والا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ کو ریاست کی ترقی اور نوجوانوں کو روزگار مہیا کرانے کے بارے میں سوچنا چاہیے لیکن وہ کام کاج چھوڑ کر سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ کرناٹک کے منگلور میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ میں دولوگوں کی موت پر ان کے کنبے کو پا نچ پانچ لاکھ روپنے دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی کا یہ اعلان جائز ہے۔مغربی بنگال کے لوگ بیرونی ریاستوں میں ہلاک ہوتے ہیں تو ممتاکے پاس ان کے گھروالوں سے ملاقات کرنے کا وقت نہیں ملتا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.