ETV Bharat / state

'ڈینگو کا خاتمہ ہمارا اولین مقصد'

ریاستی وزیر اورکولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم نے کہاکہ ڈینگو کوجڑسے ختم کرنا ہمارااولین مقصد ہے ۔اس لڑائی میں تمام لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔

'ڈینگوکاخاتمہ ہمارا اولین مقصد'
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:19 PM IST

مغربی بنگال وزیراور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے مئیر فرہاد حکیم کاکہنا ہے کہ ڈینگوکا قہر جاری ہے ۔ یہ ایک سچا ئی ہے اور اس پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہیں کرنی چا ہئے۔

انہوں نے کہاکہ جوسچ ہے وہ سچ ہے۔ جھوٹ بول کر ممجھے یا میونسپل کارپوریشن کو کیا ملے گا۔ہمیں کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو ڈینگو سےنجات مل سکے ۔

وزیرکے مطابق ڈینگو کا مسئلہ سنگین ہے۔بہت حد تک ہم سب اس کی ذمہ دار ہیں۔ہمیں ذمہ داریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو پریشانےوں سے نجات مل سکے ۔

'ڈینگوکاخاتمہ ہمارا اولین مقصد'

مئیر فرہاد حکیم کے مطابق ایسا نہیں ہے کہ ڈینگو لاعلاج ہے۔اگر ہم سمجھ داری سے کام لیں تو اس وبا کوجڑسے ختم کرسکتے ہیں۔ لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے ۔گھروں کے آس پاس جمع پانی اور گندگی کو دور کرنے کی ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کولکاتا میونسپل کار پوریشن کے ساتھ ساتھ عام لوگوں کو بھی ڈینگو کوجڑی سے ختم کرنے کی لڑا ئی میں شامل ہونے کی ضرورت ہے ۔

ڈینگو کوجڑسے ختم کرنا ہمارااولین مقصد ہے ۔اس لڑائی میں تمام لوگوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.