ETV Bharat / state

کولکاتا اور ہوڑہ کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر غور

ہوڑہ کارپوریشن کیلئے 12اپریل کو پولنگ ہوگی۔ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو نے ریاستی الیکشن کمیشن کو ا س سے متعلق خط لکھا ہے۔

کولکاتا اور ہوڑہ کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر غور
کولکاتا اور ہوڑہ کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر غور
author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:24 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:12 PM IST

مغربی بنگال کے سکرٹریٹ بلڈنگ نبنو نے ہوڑہ اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔

کولکاتا اور ہوڑہ کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر غور
کولکاتا اور ہوڑہ کارپوریشن کے انتخابات ایک ہی دن کرانے پر غور

حکومت کے ذرائع کے مطابق حکومت کلکتہ میونسپل کارپوریشن، ہوڑہ کارپوریشن سمیت پانچ میونسپلٹیوں کے انتخابات کے ایک ساتھ اپریل میں کرانے کے حق میں ہے.

تاہم حکومت چاہتی ہے کہ ریاست کے 2میونسپلٹیوں کے انتخابات رمضان سے قبل منعقد کرلیے جائیں۔خیال رہے کہ 25اپریل سے رمضان شروع ہونے والا ہے۔

ترنمو ل کانگریس کویقین ہے کہ میونسپلٹی انتخابات کے تنائج لوک سبھا انتخابات سے الگ ہوں گے اور اس وقت حالات مکمل طور پر تبدیل ہوگئے ہیں۔

جبکہ کانگریس اور بایاں محاذ متحد ہوکر انتخاب لڑنے کی تیاری کررہی ہے۔دوسری بی جے پی نے بھی تیاری شروع کردی ہے۔

2021میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل میونسپلٹی انتخابات کو سیاسی پارٹیاں منی اسمبلی انتخاباتکے طور پر دیکھ رہی ہیں۔

مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے اس ضمن میں کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا ہے۔ کانگریس اور بایاں محاذ کے رہنماؤں نے کہاکہ مقررہ وقت پر میونسپل انتخابات کرانے کے فیصلے کو خیرمقدم کرتے ہیں۔ بھارتیہ جنتاپارٹی نے حکمراں جماعت پر تنقید کی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.