ETV Bharat / state

مغربی بنگال: جوائنٹ انٹرننس اگزام کی کارروائی شروع - جوائنٹ انٹرننس ایگزام کیلئے فارم بھرنے کی کارروائی شروع

مغربی بنگال جوائنٹ انٹرننس اگزام بورڈ نے ڈبلیو بی جے ای ای 2020 کے لیے رجسٹریشن کی کارروائی شروع کردی ہے۔

مغربی بنگال: جوائنٹ انٹرننس ایگزام کیلئے فارم بھرنے کی کارروائی شروع
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 11:58 PM IST

امیدوار wbjeeb.nic.in پر 13 نومبر2019 تک رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔
2 فروری کو امتحان ہوں گے۔

31 دسمبر 2020 تک 17 برس کی عمر ہونا ضروری ہے جبکہ زیادہ عمر 25 برس سے زائد نہیں ہوسکتی ہے۔

امیدوار کا 10+2 ریاضی، فزکس اور کیمسٹری، بائیو ٹکنا لوجی، کمپیوٹر سائنس، کمپیوٹر اپلیکشن میں پاس ہونا ضروری ہے۔ کم سے کم مارکس 45 فیصد ہونا چاہیے۔

اسی طرح فرماسی کیلئے 10+2 فزکس، کیمسٹری اور میتھ یا پھر بائیو لوجی پاس ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ تین سبجیکٹ میں 40 فیصد مارکس بھی لازمی ہے۔

جنرل کوٹے سے تعلق رکھنے والوں کے لیے اس کی فیس 700 روپے ہیں جب کہ ایس سی، ایس ٹی، اوبی سی اے اور اوبی سی بی کے امدواروں کیلئے 500 روپے ہیں۔

یہ امتحان دو شفٹ میں منعقد ہوتے ہیں۔پہلا شفٹ 11 بجے سے ایک بجے کے درمیان ہوگا۔

جب کہ دوسرا شفٹ 2 بجے سے 4 بجے کے درمیان ہوگا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.