ETV Bharat / state

گاؤں میں ہاتھیوں نے تباہی مچائی

جلپائی گوڑی کے راج گنج تھانہ علاقے کے ودیاگنج میں ہاتھیوں کے جھنڈنے گاؤں میں جم کر تباہی مچائی ۔ اس دوران زبردست نقصان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

گاؤں میں ہاتھیوں نے تباہی مچائی
گاؤں میں ہاتھیوں نے تباہی مچائی
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 6:26 PM IST

مغربی بنگال کے جلیاپائی گوڑی ضلع کے راج گنج تھانہ کے تحت ودیا گنج علاقے میں آج دس سے بارہ ہاتھوں پر مشتمل جھنڈ نے گاؤں میں جم کر تباہی مچائی۔

ہاتھیوں کے جھنڈ نے ودیاگنج گاؤں میں داخل ہوکر زبردست تباہی مچائی۔ فصلوں کو نقصان پہنچایا۔ اس دوران زبردست نقصان ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

گاؤں میں ہاتھیوں نے تباہی مچائی

گاؤں والوں کی اطلاع پر محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کو جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کرنے میں بڑی مشقت کا سامنا کرنا پڑا۔

محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے گاؤں والوں کی مدد سے ہاتھیوں کے جھنڈ کوگاؤں سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوئے۔

محکمہ جنگلات کے افسر کے مطابق خبرملنے کے بعد محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے جائے وقوع پرپہنچ کر جلد ہی حالات کو قابو میں کرلیاگیا۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔لیکن کافی مالی نقصانات ہوئے ہیں۔

گاؤں والوں کاکہنا ہے کہ اطلاع دئے جانے کے کئی گھنٹوں بعد محکمہ جنگلات کے اہلکار گاؤں میں آ ئے تھے۔ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔ گاؤں والوں کی مدد سے ہاتھیوں کو گاؤں سے باہرنکالاگیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.