ETV Bharat / state

ہایرسکنڈری امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ درست

ریاستی وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے کہاکہ ہائی سکنڈری سمیت تمام امحتانات ملتوی کرنے کا فیصلہ طلباء کے حق میں لیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 21, 2020, 9:30 PM IST

ہایرسکنڈری امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ درست
ہایرسکنڈری امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ درست

مغربی بنگال کے وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت پرکوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ یہ بات سچ ہے کہ اس دوران چند سخت اقدامات کئے گئے ہیں جن میں ہائی سکنڈری امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

وزیر تعلیم نے کہاکہ اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں سے بات چیت کرلی گئی ہے۔ کسی نے بھی اس فیصلے کی مخالفت نہیں کی ہے کیونکہ سب کو پتہ ہے کہ ملک کی موجودہ حالات کیا ہیں۔

پارتھوچٹرجی نے کہاکہ ہائی سکنڈری امتحانات کی اگلی تاریخ 15 اپریل کے بعد طے کی جائے گی۔ اس سلسلے میں متعلقہ اداروں سے رائے مشورہ کرنے کے بعد ہی فیصلہ لیاجائے گا۔

مغربی بنگال محکہ تعکیم ے بتایا کہ 15اپریل تک امتحانات ملتوی کردیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ہائیر سیکنڈری اسکول کے داخلی امتحانات کو بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔

ہائر سیکنڈری امتحانات کا آغاز 12مارچ کو ہوا تھا اور 27 مارچ تک امتحانات کا اختتام ہونا تھا۔

اس دوران 23,25,27مارچ کے امتحانات کو ملتوی کردئے گئے ہیں۔ ابھی فزکس، جغرافیہ، سنسکرت، فارسی، عربی،جرنلزم کے امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.