ETV Bharat / state

'اقوام متحدہ کو بھارت کے حالات پر نظررکھنے کی ضرورت ہے' - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی

ریاستی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی قانون کے معاملے پر اقوام متحدہ سے بھارت کے حالات پر نظر رکھنے کی اپیل کی ہے۔

'اقوامی متحدہ کو بھارت کے حلات پر نظررکھنے کی ضرورت ہے'

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 6:10 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ میں نے شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے معاملے پر اقوام متحدہ اور ہومن رائٹ کمشین کے ذریعہ سروے کرانے کی بات کہی تھی اس پر اٹل ہوں۔

میں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ سے متعلق عام بھارتیوں کی رائے پر سروے کرانے کی با ت کہی تھی نا کہ ریفارنڈم کی۔

انہوں نے کہاکہ میری بیان کو توڑ موڑ کر پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔اس میں بی جے پی کا ایک گروپ ملوث ہے۔بہت جلد سچائی منظر عام پر آجائے گی۔

'اقوامی متحدہ کو بھارت کے حلات پر نظررکھنے کی ضرورت ہے'

ممتابنرجی نے کہاکہ میں نے غلط کیا کہا ہے۔ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کو اپنے بنائے ہوئے قانون پر اتنابھروسہ ہے تو عام لوگوں کی رائے معلوم کرے۔

انہوں نے کہاکہ شہریت ترمیمی ایکٹ کی حمایت کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہوگی تو 24 پرگھنٹے اندر اسے ملک بھر میں نافذ کردیا جائے اگر حمایت کرنے والوں کی اکثریت نہیں ہوئی ایک گھنٹے کے اندر اس قانون کو واپس کرنے کا اعلان کرنے کا ہوگا۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ ایک عام بات ہے ۔ اس پر گھبرانے کی ضرورت کیا ہے۔ مرکزی حکومت کو اس کے لیے سڑکوں اتر جانا چاہیے لیکن اسے بھی پتہ ہے کہ یہ قانون صرف اور صرف ایک مذہب کے لیے ہے ۔

انہوں نے کہاکہ میں سچائی کے حق میں آواز بلند کررہی ہوں اس لیے ملک بھر میں مجھے اہمیت مل رہی ہے۔ لیکن مرکزی حکومت سچائی پر نہیں ہے اس لیے وہ عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال کررہی ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کےبعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع میں احتجاج کے دوران لوگوں نے ریلوے سمیت دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

مسلسل احتجاج کے سبب مشرقی ریلوے نے ہوڑہ اور سیالدہ سے روانہ ہونےو الی متعدد ٹرینوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.