ETV Bharat / state

'وہ مغربی بنگال میں امن وامان کے ساتھ رہنا نہیں چا ہتے' - ممتا بنرجی

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کولکاتا میں رتھ یاترا کا افتتاح کرتے ہوئے مغربی بنگال کے ہندوؤں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرانے کی کوشش کی۔

ممتابنرجی کے ہاتھوں رتھ یاترا کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 3:45 PM IST

Updated : Jul 4, 2019, 5:31 PM IST

ممتا بنرجی نے بھگوان جگن ناتھ رتھ یاترا کے موقع لوگوں کو مبارکباد پیش کر تے ہوئے کہا کہ مغر بی بنگال میں کسی بھی مذہب پر کسی طرح کی پابندی عائد نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہرمذہب کے لوگ اپنے اپنے طریقے سے تہوار منانے کے لیے آزاد ہیں۔ انہیں کبھی بھی کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

وزیراعلیٰ کے مطابق مغربی بنگال میں رہنےوالے تمام مذاہب کے لوگ خوشی خوشی اپنے اپنے تہواروں کو مناتے ہیں تو پابندی کی بات کہاں سے آ گئی۔ میرا یہاں آ نے کا مقصد لوگوں سے ملنا ہے۔

ممتابنرجی کے مطابق بیرونی لوگوں کو بہت سی پریشانیاں ہیں، کیوںکہ وہ مغر بی بنگال میں امن وامان کے ساتھ رہنا نہیں چا ہتے ہیں۔

اس موقع پر ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے ساتھ ساتھ بشیرہاٹ پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں بھی موجود تھی۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
Last Updated : Jul 4, 2019, 5:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.