ETV Bharat / state

بی جے پی رکن پارلیمان نے ممتا کا کم ان جونگ سے موازنہ کیا - ضلع پرولیا

بی جے پی کے رکن پارلیمان جیوتی موئے سنگھ نے وزیراعلیٰ ممتا بنر جی پر تنقید کرتے ہوئے ان کا شمالی کوریا کے حکمراں کم ان جونگ سے موازنہ کیا۔

بی جے پی رکن پارلیمان نے ممتا کا کم ان جونگ سے موازنہ کیا

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:15 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع پرولیا سے بھارتیہ جنتاپارٹی کے رکن پارلیمان جیوتی موئے سنگھ نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتابنرجی پر سخت تنقید کی ۔

بی جے پی رکن پارلیمان نے ممتا کا کم ان جونگ سے موازنہ کیا

نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ ملک اور ریاست اس وقت کورونا بحران سے دوچار ہے ۔ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت اس وباء سے نمٹنے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے اوراس میں کامیا بی بھی مل رہی ہے ۔

رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ مرکزی حکومت کو اس بیماری پر قابو پا نے میں کامیابی مل رہی ہے لیکن ریاستی حکومت کو تمام شبعوں میں ناکام ہے ۔

ان کاکہنا ہے کہ ریاست میں حالات یہ ہے کہ غریب لوگوں تک راشن پہنچانے کے لئے کلکتہ ہائی کورٹ کا سہارا لینا پڑرہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ہم شمالی کوریا میں رہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے رویے کو دیکھ کر شمالی کوریا کے حکمراں کم ان جونگ کی یاد آ تی ہے جہاں ایک آدمی بولے گا اور تمام سنیں گے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کے درمیان راشن تقسیم کیا گیالیکن مغربی بنگال میں راشن تقسیم کے نام پر جم کر سیاست ہوئی۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں تک راشن تو پہنچا نہیں لیکن کئی ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کی مقبولیت میں اضا فہ ہو ا۔اس سے کیا ثابت ہوتا ہے ۔ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے پاس اس کا کوئی جواب ہے ۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان جیوتی موئے سنگھ اور سیاسی رہنما شانتین باسو پریس کانفریس کے دوران ریاستی حکومت پر جم کر تنقید کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.