ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کے دورا قتدار میں غربت کی سطح میں کمی

مرکزی حکومت کی رپورٹ کے مطابق ریاست مغربی بنگال میں گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران غربت کی سطح میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ممتابنرجی کی حکومت کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔

ممتا بنرجی کے دورا قتدار میں غربت کی سطح میں کمی
ممتا بنرجی کے دورا قتدار میں غربت کی سطح میں کمی
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 10:49 PM IST

مرکزی حکومت کی جانب سے جاری رپورٹ میں ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت سے متعلق کہا گیا ہے کہ گزشتہ آٹھ برسوں میں مغربی بنگال میں غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد میں.9 5فیصد گراوٹ آئی ہے۔جب کہ ملک کے دیگر حصوں میں غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ ممتابنرجی کی حکومت کی یہ سب سے بڑی کامیابی ہے۔

مغربی بنگال میں غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والی تعداد 2011میں 20-22فیصد تھا جو2018-17میں.9 5کی گراوٹ آئی ہے۔ظاہر ہے کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی حکومت کی یہ بڑی کامیابی ہے۔

بنگال کے بعد گجرات اور تمل ناڈو میں بھی غربت کی شرح میں پانچ فیصد کی گراوٹ آئی ہے جب کہ بڑے ریاست مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ہے۔

نیشنل سیمپل سروے آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر ملک بھر میں غربت کی شرح میں 5فیصد اضافہ ہوا ہے۔سب سے خراب صورت حال بہار اڑیسہ اور جھاڑ کھنڈ ہے۔

مالی سال میں بہار میں غربت کی شرح میں 5فیصد کا اضافہ ہوکر 20فیصد سے اضافہ ہوکر 25فیصد ہوگیا ہے۔یعنی نتیش کمار کے دور اقتدار میں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

نیشنل سیمپل سروے آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق بہار میں 6فیصد آبادی غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارتی ہے جب کہ جھاڑ کھنڈ اور اڑیسہ میں غربت کی شرح بالترتیب 8.5اور5.6فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

نیشنل سیمپل سروے آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق دیہاتوں میں جہاں غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے وہیں شرح علاقوں میں کمی آئی ہے۔مگر دیہی علاقوں میں آبادی کہیں زیادہ ہے۔

بھارت میں غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد 22.5فیصد ہے۔اس لحاظ سے بھارت میں کل 10ملین افراد غربت کی سطح سے نیچے زندگی گزارتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.