ETV Bharat / state

سمترا چٹرجی ہستپال میں داخل - سمترا چٹر جی

سانس میں تکلیف کی شکایت کے بعد معروف اداکار سمترا چٹرجی کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

سمترا چٹرجی ہستپال میں داخل
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 7:27 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:43 AM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق بنگلہ فلموں کے عظیم اداکار اور مصنف سمترا چٹر جی کو سانس لینے میں تکلیف ہونے کی شکایت کے بعد کولکاتا کے ایک نجی ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے۔

فلم ہدایت کار شامول باسو نے کہا کہ 'سمترا دا کو سینے میں درد اور سانس لینے میں تکلیف کے سبب کولکاتا کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان کی حالت کے بارے میں واضح طور پر اس وقت کچھ بھی کہا نہیں جا سکتا ہے۔'

ہستپال انتظامیہ کی جانب سے موصولہ اطلاع کے مطابق سانس لینے کی شکایت پر اداکار سمترا چٹرجی کو ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ڈاکٹر سونیپ بنرجی کا کہنا ہے کہ 'سمترا چٹرجی کو آ ئی سی یو میں رکھا گیا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'آئندہ 24 گھنٹے تک ان کی صحت کے بارے میں واضح طور پر کچھ کہا نہیں جا سکتا ہے۔ امید ہے کہ وہ صحتیاب ہو جائیں گے۔'

Intro:Body:

vo news 6

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.