ETV Bharat / state

'اکیسویں صدی میں  ایک الگ سطح کی سائنسی سوچ' - سطح

وزیراعظم نریندر مودی نیو ٹاون میں ایک تقریب کے دوران ویڈیو کانفرسنگ کے دوران ورلڈ بنگلہ کنونشن سینٹرمیں موجود لوگوں سے خطاب کیا۔

'اکیسویں صدی میں  ایک الگ سطح کی سائنسی سوچ'
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 1:45 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک میں 21ویں صدی میں سائنسی سوچ، خصوصی طور سے نوجوانوں کے درمیان ایک الگ سطح پر ہے اوراس کے لئے صحیح اسٹیج فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔

مسٹر مودی نے یہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ورلڈ بنگلہ کنونشن سینٹر میں سرکاری طور سے انڈیا انٹرنیشنل سائنس فیئر (آئی آئی ایس ایف۔2019) کا افتتاح کیا۔

مسٹر مودی نے رو اں سال کے میلہ کے لیے چنے گیے رائزانگ انڈیا ۔ریسرچ،انووئشن اور سائنس اور مپاورنگ دانیشن موضوع کی تعریف کی۔

'اکیسویں صدی میں  ایک الگ سطح کی سائنسی سوچ'
'اکیسویں صدی میں ایک الگ سطح کی سائنسی سوچ'

انہوں نے کہا کہ آئی آئی ایس ایف۔2019 کا انعقاد ایک ایسے شہر میں کیا جارہا ہے کہ جہاں ایسے شخص کی پیدائش ہوئی ہے جنہوں نے سائنس اور تکنالوجی کے شعبہ میں اپنی کارکردگی کے ذریعہ انسانیت کی خدمت کی۔

انہوں نے کہا کہ میلہ کا وقت اس سے زیادہ بہتر نہیں ہوسکتا کیونکہ عظیم سائنس داں سی وی رمن کی یوم پیدائش 7 نومبر اور جگدیش چندر بوس کی سالگرہ 30 نومبر ہے۔

ورلڈ بنگلہ کنونشن سینٹرمیں منقید تقریب کومنظمین نے کامیاب قرار دیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اس طرح کے پروگرام سے لوگوں میں سائنس سے متعلق دلچسپی میں اضا فہ ہوگا۔نئی نسل کے بچوں کو بڑی تعداد میں جدید سائنس کی طرح متوجہ کرناہمارا اہم مقصدہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.