ETV Bharat / state

مظاہرے درست مگر تشدد کی کوئی جگہ نہیں - روپا گنگولی

بھارتیہ جنتا پارٹی کی سرکردہ رہنما اور رکن راجیہ سبھا روپا گانگولی نے کہا کہ جمہوریت میں مظاہرہ کرنا درست ہے مگر پتھربازی ناقابل برداشت۔

مظاہرے درست مگر تشددکی کوئی جگہ نہیں
author img

By

Published : May 15, 2019, 5:55 PM IST

اداکارہ سے رکن راجیہ سبھا بنی روپا گانگولی نے امت شاہ کے روڈ شو کے دوران ہوئی جھڑپ کی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ جمہوریت میں مظاہرے درست ہیں مگرتشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہاکہ جمہوریت میں ہر کسی کو مظاہرہ کرنے کی آزادی حاصل ہے۔مگر اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ قانون اپنے ہاتھوں میں لے لیں۔

مظاہرے درست مگر تشددکی کوئی جگہ نہیں
مظاہرے درست مگر تشددکی کوئی جگہ نہیں
روپاگانگولی نے ودیا ساگر کے مجمسے میں مسمار کرنے کی بات سے انکار کرتے ہوئے کہاکہ روڈ شو کاروٹ ودیاساگر کالج کے اندر سے تھاہی نہیں توبی جے پی کے کارکنان مجمسے کو کسے مسمار کرسکتے ہیں۔ودیاساگر کالج کے اندر سے پتھر بازی کے سوال پر انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس کھیل رہی ہے۔روڈ شو بی جے پی کے کارکنان شامل تھے ۔ ترنمول کانگریس بائیں محاذپرپھتربازی کا الزام لگا رہی ہے۔روپا گنگولی کے مطابق ترنمول کانگریس اس وقت خود طے کرے کہ ودیاساگر کی مورتی کس نے توڑی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.