ETV Bharat / state

لنک فیل ہونے پر پوسٹ آفیس کے ملازمین کی پٹائی

صنعتی شہر درگاپور کے برن پور تھانہ علاقے میں واقع پوسٹ آفیس میں لینک فل ہونے کے سبب کام بند ہونے پر لوگوں نے پوسٹ آفیس کے ملازمین کی پٹائی کردی ۔لوگوں نے دفتر میں توڑ پھور بھی کی۔

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 3:40 PM IST

لینک فل ہونے پر پوسٹ آفیس کے ملازمین کی پٹائی

مغربی بنگال کے صنعتی شہر درگاپور کے برن پور کے ہیرا پور میں واقع پوسٹ آفیس میں یہ واقعہ اس وقت پیش آ یا جب لینک فل ہونے کہ وجہ سے چند گھنٹوں کے لیے کام بند کردیا گیا۔

وہاں موجود لوگوں نے پوسٹ آفیس کے اندر داخل ہو گیے اور ملازم مین کی پٹائی کی ۔ مقامی باشندوں نے ملازمین کی پٹائی کرنے کے بعد دفتر میں توڑ پھوڑ کی۔

اس واقعہ کے بعد ملازمین میں دہشت پھیل گئی ۔پولیس اطلاع پاکر جائےوقوع پرپہنچی ۔

پولیس نے حالات پر قابو پانے کے لیے لاٹھی چار ج کیا ۔ اس کیس میں ملوث ہونے کے شبہ میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ حالات پر جلد ہی قابو کرلیا گیا ہے۔ ملازمین پر حملہ کرنے کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ۔اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے ۔

پولیس کاکہنا ہے کہ لینک فل ہونے کے سبب دفتر میں کام کاج بند پڑگیا تھا۔ اس کے بعد ہی وہاں موجود لوگوں نے دفتر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی۔

پوسٹ آفیس کے ملازم پنکج سنگھ کاکہنا ہے کہ لینک فل ہونے کے سبب لوگوں نے ملازمین کو گالی دی۔ملازمین کی مخالفت کے بعد لوگوں نے تالہ توڑ کر دفتر میں داخل ہوئے اور حملہ کردیا۔

دفتر کے ملازمین نے جب انہیں سمجھانےکی کوشش کی تو ان پر حملہ کردیا ۔ملازمین نے اس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاری کا مطالبہ کیا

خاتون ملازمہ دیپالی بسواس کاکہنا ہے کہ ناراض لوگوں نے نہ صرف ملازمین پر حملہ کیا گیا بلکہ سیکورٹی افسران کو یرغمال بنانے کی کوشش بھی کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.