ETV Bharat / state

خاتون کے  پیٹ سے ایک کیلو سونا آبر مد

مغربی بنگال کے ضلع بیربھوم کے رام پورہاٹ محکمہ ہستپال میں سرجری کے دوران ایک خاتون کے پیٹ سے ایک کیلو 50 گرام سونا بر آمد کیا گیا ہے۔ خاتون کے پیٹ سے سونے کی بالی،انگوٹھی، کان کی بالی وغیر بر آمد کیے گیے ہیں۔

خاتون کے  پیٹ سے ایک کیلو سونا آبر مد
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 8:42 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق رام پور ہاٹ تھانہ علاقے میں رہنےو الی تیشہ خاتون (فرضی نام) کی ایک خاتون گزشتہ چند دنوں سے پیٹ میں درد کی شکایت کر رہی تھی۔ آج دن میں ان کی حالت اچانک بگڑ گئی۔

گھر والوں نے خاتون نے رام پور ہاٹ محکمہ ہستپال میں داخل کرایا ۔سونوگرافی سے پتہ چلا کہ خاتون کے پیٹ ٹھوس چیز ہے۔ ڈاکٹروں نے آ پریشن کرنے کا فیصلہ کیا۔

ڈاکٹروں نے سرجری کے دوران خاتون کے پیٹ میں سونے کے زیورات دیکھ کر حیران رہ گیے۔ آ پر یشن کے بعد ڈاکٹرنے بتا یا کہ آ پریشن ٹھیٹر میں سرجری کے دوران خاتون کے پیٹ سے بر آمد شدہ سونے کے زیورات دیکھ حیرانی ہوئی۔

انہوں نے خاتون کے پیٹ سے تقریباً ایک کیلو 50 گرام سونے کے زیورات بر آمد کیے گیے ہیں ۔ آپریشن کے بعد خاتون خطرے سے باہر ہے۔ مگر یہ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ خاتون سونے کے زیورات نگلنے کے بعد اتنے دنوں تک چین سے کیسے رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.