ETV Bharat / state

Nadia Road Accident: ندیا سڑک حادثہ، ممتا بنرجی نے اہل خانہ کو مدد کی یقین دہانی کرائی

ندیا سڑک حادثے Nadia Road Accident میں 18 لوگوں کی موت پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Amit Shah نے غم کا اظہار کیا۔

بنرجی نے اہل خانہ کو مدد کی یقین دہانی کرائی

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 5:34 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی CM Mamata Banerjee نے ندیا ضلع Nadia District کے ہاش کھالی علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعزیت کرتے ہوئے اہل خانوں کو ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

سڑک حادثے میں 18 لوگوں کی موت پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے غم کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ندیا ضلع کے ہاش کھالی علاقے میں ہوئے سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ کو ہر ممکن مدد کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Poonch Road Accident: پونچھ میں سڑک حادثہ، ایک نوجوان کی موت

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس سے صدمہ پہنچا ہے۔ اہل خانہ سے ہمدردی ہے اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ کو اس واقعے کی تفصیلی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے بعد اس پر آگے کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.