ETV Bharat / state

Kolkata Police STF Nabs Al-Qaeda militant کولکاتا ایس ٹی ایف نے مبینہ انتہا پسند تنظیموں کی منصوبہ بندی ناکام بنادی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف نے لا اینڈ آرڈر کو مستحکم بہتر بنانے کے لئے گزشتہ ماہ دہشت گرد تنظیموں سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار افراد سے پوچھ گچھ تیز کردی ہے۔Kolkata Police STF Nabs Al-Qaeda militant

کولکاتا ایس ٹی ایف نے مبینہ انتہا پسند تنظیموں کی منصوبہ بندی ناکام بنادی

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 9:01 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ہدایت کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف نے لا اینڈ آرڈر کو مستحکم بہتر بنانے کے لئے گزشتہ ماہ دہشت گرد تنظیموں سے مبینہ تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار افراد سے پوچھ گچھ تیز کردی ہے۔Kolkata Police STF Nabs Al-Qaeda Militant, Thwarts Terror Plan

کولکاتا پولیس کے مطابق ایس ٹی ایف کے ہاتھوں گرفتار محمد حسنت سے پوچھ گچھ کے دوران کئی اہم معلومات حاصل ہوئی ہے۔ گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف کی ٹیم نے مالدہ میں واقع محمد حسنت کے گھر میں تلاشی مہم چلائی۔ تلاشی مہم کے دوران گرفتار شخص کے مکان سے ایک پین ڈررئیو برآمد کی ۔

ذرائع کے مطابق پین ڈرائیو کو ڈی کوڈ کیا گیا تو پتہ چلا ہے کہ دہشت گرد تنظیم سے مبینہ رابطہ رکھنے والے افراد نے مغربی بنگال کی مختلف مشہور شخصیات کو ہدف بنانے کا منصوبہ تھا۔پین ڈرائیو کو ڈی کوڈ کرنے کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف نے کولکاتا سمیت تمام اضلاع میں خصہ چھاپہ ماری مہم تیز کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Cyber Crimes In Kashmir کشمیر میں ڈیجٹل چوری اور سائبر گھوٹالوں کے واقعات میں اضافہ

کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف کے جوائنٹ پولیس سپرٹینڈنٹ سلومون نیشا کمار نے کہاکہ فی الحال اس معاملے میں اتنا کہا جا سکتا ہے۔کیونکہ ہم تمام معلومات کو میڈیا کے ساتھ شئیر نہیں کرسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مغربہ بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے دسمبر میں ریاست میں ناخوشگوار واقعے سے متعلق خدشات کا اظہار کیا تھا۔اس کے بعد کولکاتا پولیس کی ایس ٹی ایف نے ریاستی سطح پر تلاشی مہم شروع کی۔Kolkata Police STF Nabs Al-Qaeda Militant, Thwarts Terror Plan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.