ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں کانگریس کے 25 امیدواروں کے ناموں کا اعلان

author img

By

Published : Mar 26, 2019, 2:29 AM IST

مغربی بنگال کانگریس نے 25 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل کانگریس بنگال کی 11 سیٹوں کے لئے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے۔

25 candidates

مغربی بنگال کانگریس نے 25 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا۔ اس سے قبل کانگریس بنگال کی 11 سیٹوں کے لئے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے۔

kolkata
25 candidates

42 سیٹوں والی مغربی بنگال ریاست میں کانگریس نے اپنے 36 امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ باقی باقی 6 سیٹوں کے لیے بھی پارٹی اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر سکتی ہے۔

مغربی بنگال میں بایاں محاذ اور کانگریس اتحاد کافی کوششوں کے باوجود بھی نہیں ہوپایا اور دونوں پارٹیاں اتحاد پر متفق نہیں ہوئیں۔ اب بنگال میں چو طرفہ مقابلہ ہوگا کانگریس بنگال میں 36 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتار چکی ہے آج جو امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی اس میں وہ تین سیٹ بھی شامل ہیں جس کو اتحاد کی صورت میں بایاں محاذ کے لئے چھوڑنا تھا۔

اتحاد کی صورت میں پانچ سیٹوں پر کانگریس کو سیٹ چھوڑنا تھا کانگریس کی دوسرے فہرست میں چھ خواتین اور پانچ مسلم امیدواروں کے نام شامل ہیں۔ فہرست کچھ اس طرح ہے۔
12-انتاج علی شاہ- کرشنا نگر
13-رانا گھاٹ -(ایس سی) منتی بسواس
15-بیرکپور - محمد عالم
16-دم دم - سوربھ ساہا
17-سبروتا دتا - باراسات
18- بشیر ہاٹ-قاضی عبدالرحیم
19-جئے نگر-(ایس سی) تپن منڈل
20-متھرا پور - (ایس سی) کریتیباس سردار
21-ڈائمنڈ ہاربر - سومیا ائچ رائے
23-جنوبی کولکاتا - میرا چکرورتی
25-ہوڑہ - سبرا گھوش
26-الوبیڑیا-سوما رانی سری رائے
27-سری رامپور-دیب براتا بسواس
28-ہگلی - پراتول ساہا
29-آرام باغ-(ایس سی) جیوتی داس
31-کانتھی - دیپک کمار داس
33-جھاڑگرام - (ایس ٹی) جگیسوار ہمبرام
34-مدنا پور - سمبھوناتھ چٹرجی
35-پرولیا - نیپال مہتو
37-بشنوپور - (ایس سی) نرائن چندر خان
38- مشرقی بردوان - (ایس سی) سبھارتھ مجمدار
39-بردوان- (درگا پور) - رنجیت مکھرجی
41-بولپور-(ایس سی) ابھیجیت ساہا
42-بیربھوم - امام حسین

شمالی کولکاتا جو ایک اہم سیٹ ہے اس پر کانگریس نے امیدوار کا انتخاب ابھی نہیں کیا ہے بایاں محاذ نے شمالی کولکاتا سے کنو نیکا بوس کو میدان میں اتارا ہے۔

Intro:مغربی بنگال کانگریس کی 25 پر اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا اس سے قبل کانگریس نے بنگال کی 11 سیٹوں کے لئے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے. اس کے ساتھ ہی 42 سیٹوں والی مغربی بنگال میں کانگریس نے اپنے36 امیدواروں کے نام کا اعلان کر چکی ہے اور باقی چھ سیٹوں پر بھی بہت جلد پارٹی اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر سکتی ہے.

Body:مغربی بنگال میں بایاں محاذ اور کانگریس اتحاد پر کافی کوششوں کے باوجود بھی بھی دونوں پارٹیاں اتحاد پر متفق نہیں ہو پائے اور اتحاد نہ ہونے کی صورت میں اب بنگال میں چو طرفہ مقابلہ ہوگا کانگریس بنگال میں 36 سیٹوں پر اپنے امیدوار اتار چکی ہے آج جو امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی اس میں وہ تین سیٹ بھی شامل ہے جس کو کانگریس کو بایاں محاذ کے لئے چھوڑنا تھا واضح اتحاد کی صورت میں پانچ سیٹوں پر کانگریس یہ سیٹ چھوڑنا تھا کانگریس کے دوسرے فہرست میں چھ خواتین اور پانچ مسلمانوں کے نام شامل ہیں.
کانگریس کے امیدواروں کی فہرست

12-انتاج علی شاہ- کرشنا نگر
13-رانا گھاٹ -(ایس سی) منتی بسواس
14-بنگاؤں- (ایس سی) سورو پرساد
15-بیرکپور - محمد عالم
16-دم دم - سوربھ ساہا
17-سبروتا دتا - باراسات
18- بشیر ہاٹ-قاضی عبدالرحیم
19-جئے نگر-(ایس سی) تپن منڈل
20-متھرا پور - (ایس سی) کریتیباس سردار
21-ڈائمنڈ ہاربر - سومیا ائچ رائے
23-جنوبی کولکاتا - میرا چکرورتی
25-ہوڑہ - سبرا گھوش
26-الوبیڑیا-سوما رانی سری رائے
27-سری رامپور-دیب براتا بسواس
28-ہگلی - پراتول ساہا
29-آرام باغ-(ایس سی) جیوتی داس
31-کانتھی - دیپک کمار داس
33-جھاڑگرام - (ایس ٹی) جگیسوار ہمبرام
34-مدنا پور - سمبھوناتھ چٹرجی
35-پرولیا - نیپال مہتو
37-بشنوپور - (ایس سی) نرائن چندر خان
38- مشرقی بردوان - (ایس سی) سبھارتھ مجمدار
39-بردوان- (درگا پور) - رنجیت مکھرجی
41-بولپور-(ایس سی) ابھیجیت ساہا
42-بیربھوم - امام حسین

Conclusion:شمالی کولکاتا جو ایک اہم سیٹ ہے اس پر کانگریس نے امیدوار کا انتخاب ابھی نہیں کیا ہے بایاں محاذ نے شمالی کولکاتا سے کنو نیکا بوس کو میدان میں اتارا ہے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.