ETV Bharat / state

بی جے پی کے رکن پارلیمان ہمت ہے توہمیں روک کر دکھائیں - ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک

ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک نے بیرکپورسے بی جے پی کے رکن پار لیمان ارجن سنگھ کو چیلنج کرتے ہوئے ہوئے کہاکہ ان میں اگر اہمت ہے تو بھاٹ پاڑی میونپسلٹی میں ترنمول کانگریس کے بورڈ بننے سے روک کردکھائے

بی جے پی کی رکن پارلیمان اہمت ہے توہمیں روک کر دکھائے
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 3:01 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کی ایک بار پھر مقبولیت میں اضافہ ہوتے ہوئے دیکھ کر ریاستی بھارتیہ جنتاپارٹی کے رہنماوں کوتشویش ہونے لگی ہے۔

ریاستی وزیر جیوتی پریہ ملک نے نامہ نگاروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے والے کاونسلرزکے ترنمول کانگریس میں دوبارہ شامل ہونی ایک اچھی بات ہے۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان ارجن سنگھ
بی جے پی کی رکن پارلیمان ارجن سنگھ

انہوں نے کہاکہ ترنمول کانگریس اب بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں بورڈ بنانے کے لیے سرگرم ہے۔ ہمارے پاس اکثریت حاصل ہے۔ اس کا ہمیں فائدہ ملے گا۔

جیوتی پریہ ملک کاکہناہے کہ ترنمول کانگریس کے پاس اکثریت حاصل ہے ۔ کس اتنی اہمت ہے کہ ہمیں بورڈ بنانے سے روک سکتا ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کاکہنا ہے کہ بی جے پی اپنے حدود سے باہر جاچکی ہے۔بی جے پی کے رہنماوں کو سمجھ لینا چاہئے کہ ان کی ایک نہیں چلنے والی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بیرکپورسے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ سب کو دیکھ لینے کاچیلنج کرتے ہیں۔ میں انہیں چیلنج کرتاہوں کہ اگر ان میں اتنی اہمت ہے تو ہمیں بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں بورڈبنانے سے روک لیں۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان اہمت ہے توہمیں روک کر دکھائے
بی جے پی کی رکن پارلیمان اہمت ہے توہمیں روک کر دکھائے

جیوتی پریہ ملک نے بی جے پی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ رکن پارلیمان ارجن سنگھ کوپارلیمانی انتخابات میں کامیابی کیسے ملی ہے ہمیں بھی پتہ ہے۔

اگران میں اتنی طاقت ہے ایک بار پھرالیکشن جیت کر دکھائیں۔جن لوگوں نے ان کی مدد کی تھی آج وہ لوگ بی جے پی سے منہ موڑ لیا ہے۔

غنڈہ گردی اور لوگوں ڈرادھماکر اقتدار پرقبضہ کیا جا سکتا ہے لیکن اسے زیادہ دنوں تک برقرارنہیں رکھا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ بیرکپورسے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے ریاستی وزیرفرہادحکیم کو بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی میں بورڈ بنانے کا چیلنج کیاتھا۔ رکن پارلیمان نے مزیدکہاتھاکہ بیرکپورپارلیمانی حلقے میں میری حکومت ہے یہاں مری مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.