ETV Bharat / state

بی جے پی کی بی ڈی او گھیراؤ مہم 18 جولائی کو

مغربی بنگال بی جے پی نے آئندہ 18 جولائی کو ریاست گیر بی ڈی او دفاتر اور میونسپلٹی گھیراؤ مہم چلا نے کا اعلان کیا ہے۔

author img

By

Published : Jul 13, 2019, 4:44 PM IST

بی جے پی کی بی ڈی او گھیراؤ مہم 18 جولائی کو

بی جے پی کے رہنما شانتین باسو پر یس کانفرنس کے دوران کہاکہ آئندہ 18 جولائی کو مغربی بنگال کے تمام بی ڈی اور دفاتر، ایس ڈی پی او اور میونپسلٹیوں کےگھیراؤ مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ریاستی سطح پر بی ڈی اور اور میونسپلٹیوں کے گھیراؤ کا مقصد ہے کہ وزیر اعظم رہاس منصوبے میں بدعنوانی کے خلاف گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کٹ منی اور مرکزی سکیموں کے تحت ترقیاتی منصوبوں کےلیے رشوت خوری کرنے والوں کے بھی مہم چلائی جائے گی۔

بی جے پی کے رہنما کے مطابق بی ڈی او کے گھیراؤ کرکے بدعنوانی میں ملوث افراد کے نام منظر عام کرنے کا مطا لبہ کیا جایے گا۔

لوگوں کو بھی پتہ چلنا چاہیے کہ حکمراں جماعت کے کتنے رہنما بدعنوانی میں ملوث ہیں۔

شانتین باسو کا کہناہے کہ ریاست میں بی جے پی کے کارکنان کو ہدف بنایا جا رہا ہے۔

انہیں جان ومال کانقصان پہنچانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لاء اینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.