کولکاتا میں بیوی کے ساتھ جھگڑا ہونے کے بعد فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی، اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے چترنجن میڈیکل کالج اینڈ اسپتال لے جایا گیا ہے۔
پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کہا کہ مرنے والے شخص کی شناخت سبھاش داس کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ راجپوت ریجیمنٹ میں ملازمت کرتے تھے
پولیس نے مزید بتایاکہ سبھاش داس گزشتہ دنوں چھٹی پر گھر آئے تھے، انہیں شراب پینے کی عادت تھی۔ اسی وجہ سے اکثر وبیشتر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ شب بھی دونوں کے درمیان اسی بات پرجھگڑا ہوا۔ رات میں تقریباً ڈھائی بجے کےقریب سبھاش داس کی لاش کو لٹکتی ہوئی ملی۔پولیس نے بتایا کہ قیاس آرائی ہے کہ انہوں نے خودکشی کی ہے، اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ساتھ میں رشتہ داروں سے پوچھ گچھ کی جاری ہے، اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
بیوی سے جھگڑے کے بعد جوان نے خودکشی کی - کولکاتا میں جوان نے خودکشی کی
مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا کے قصبہ تھانہ علاقے میں ایک فوجی جوان نے اپنی بیوی سے جھگڑنے کے بعد پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔