ETV Bharat / state

عشق میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:42 PM IST

رام پور کلواری گاؤں میں گزشتہ روز آشنائی میں ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ،اس معاملے میں پولیس نے معشوقہ اور اس کے شوہر سمیت دو ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ہے ۔

عشق میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل
عشق میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ جیٹھوارہ علاقے کے رام پور کلواری گاؤں میں گزشتہ روز آشنائی میں ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا گیا ،اس معاملے میں پولیس نے معشوقہ اور اس کے شوہر سمیت دو ملزمین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔

اس معاملے سے متعلق ایس ایچ او ونود کمار یادو نے بتایا کہ گزشتہ رات رام پور کلواری گاوں کے نزدیک ایک 32 سالہ نوجوان کی لاش برآمد کی گئ، جس کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا تھا ۔

عشق میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل
عشق میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل

لاش کی شناخت گاوں کے راجیش گوتم کے طور پر کی گئ ہے ۔اس سے متعلق گاوں کی سنکہ دیوی کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئ تو اس نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا کی مقتول راجیش سے بھٹے پر کام کے دوران تعلقات ہوا تھا ۔ شب میں وہ اس سے ملنے آیا تھا جہاں اس کے شوہر انیل نے بانکے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا ۔

وہیں ہپولیس نے سنکہ دیوی اور اس کے شوہر انیل سمیت دونوں ملزمین کے خلاف قتل کا کیس درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ضلع اسپتال بھیج دیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.