ETV Bharat / state

ماں پر بیٹی کواغوا کرنے کا الزام - اغواہ

ایک دوشیزہ نے گھروالوں کی مرضی کے خلاف شادی کی جس سے ماں اتنا ناراض ہوگئی کہ اس نے اپنی بیٹی کا ہی اغوا کرنے کی کوشش کی۔

sitapur
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 8:51 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتاپور میں ایک ماں نے اپنی ہی بیٹی کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔

اے ایس پی مدھوبان سنگھ کا کہنا ہے کہ 'کچھ عرصہ قبل اس لڑکی نے ماں کی مرضی کے خلاف شادی کی تھی، جس سے غصہ ہوکر اس خاتوں نے اپنے داماد کے خلاف زیادتی کا مقدمہ بھی درج کرایا تھا، اس معاملے کی ابھی بھی تحقیق جاری ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ ' لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ کسی کام سے عدالت آئی ہوئی تھی جہاں ان کی ماں نے انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی'۔

متاثرہ کا کہنا ہے کہ 'ان کی ماں اور بہن نے چند افراد کے ساتھ مل کے انہیں زبردستی کار میں بٹھانے کی کوشش کی، لیکن وہ کامیاب نہیں ہوسکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.