ETV Bharat / state

'ووٹنگ فیصد میں اضافہ کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے' - بارہ بنکی کلکٹریٹ

'ووٹنگ فیصد میں اضافہ اچھی بات ہے لیکن ابھی اسے مزید درست کرنے کی ضرورت ہے'

'ووٹنگ فیصد میں اضافہ کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے'
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:29 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سویپ پروگرام کے تحت ووٹنگ فیصد میں آضافہ کے لئے سرگرم افراد کے حق میں اظہار تشکر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں ان لوگوں کی حوصلہ افزائی کی گئی جنہوں نے سویپ پروگرام کے تحت ووٹنگ فیصد میں اضافہ کے لیے کوشش کی۔

'ووٹنگ فیصد میں اضافہ کے لیے مزید محنت کی ضرورت ہے'

ضلع بارہ بنکی کلکٹریٹ میں واقع ایک آڈیٹوریم میں سویپ پروگرام سے متعلق تفصیل سے اسکی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔

ریاستی چیف الیکشن کمشنر وین کٹیشور نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ بارہ بنکی سے زیادہ دیگر اضلاع میں ووٹنگ فیصد میں اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ ووٹنگ فیصد میں اضافہ اچھی بات ہے لیکن ابھی اسے مزید درست کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی میں 37 فیصد لوگوں نے ووٹنگ نہیں ڈالے جو قابل غور ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں حق رائے دہی فیصد بڑھانے کے لئے چلائے گئے سویپ پروگرام میں بہتر تعاون دینے والوں کے لئے مبارکباد اور اظہار تشکر پروگرام کا انعقاد کیا گیا. پروگرام میں جہاں سویپ سے متعلق تمام لوگ ووٹنگ پرسنٹیج بڑھانے کے لئے اپنی پیٹھ تھپ تھپا رہے تھے. وہیں چیف الیکشن افسر نے لوگوں کو غلط فہمی میں نہ رہنے کا مشورہ دیا ہے.

Body:بارہ بنکی کلکٹریٹ واقع آڈٹوریم میں سویپ پروگراموں کو ایک ایک کر کے تفصیل سے ان کی اہمیت بتائی جا رہی تھی. پروگرام میں سویپ سے جڑے تمام لوگ بارہ بنکی لوک سبھا انتخابات میں محض ڈیڑھ فیصد ووٹنگ پرسنٹیج پر پھولے نہیں سما رہے تھے. اور بار بار اسی کا ذکر ہو رہا تھا.
بائیٹ کوشلیندر سنگھ سویپ کوارڈینیٹر، ڈائیس سے خطاب کرتے سفید شرٹ

لیکن بعد میں چیف الیکشن کمشنر وین کٹیشور لوگوں نے اپنے خطاب میں اس مسلہ کو لیکر جم کر تنز کیا اور ایک ایک کرکے ان اضلع کا نام بتایا جن کا ووٹنگ پرسنٹیج بارہ بنکی سے زیادہ بڑھا تھا. انہوں نے نصیحت دی کہ ووٹنگ پرسنٹیج بڑھا یہ اچھی بات ہے لیکن ابھی اسے اور درست کرنے کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ بارہ بنکی میں 37 فیصد لوگوں نے ووٹنگ نہیں کہ اس پر غور کرنا چاہئے.
بائیٹ وینکٹیشور لو، چیف الیکشن افسر یو پی، مائک ہاتھ میں لیکر خطاب کرتے ہوئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.