ETV Bharat / state

اترپردیش ضمنی انتخابات، ووٹوں کی گنتی شروع - اترپردیش ضمنی انتخابات

ریاست اترپردیش کے حلقۂ اسمبلی ہمیرپور سمیت چار اسمبلی حلقوں کے نتائج کے لیے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے، ہمیر پور کے علاوہ چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ، کیرالہ کے پالا اور تری پورہ کی اسمبلی نشستوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کردیا جائے گا۔

اترپردیش ضمنی انتخابات
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 11:36 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:52 AM IST

اترپردیش میں ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوچکا ہے، ای وی ایم میں قید نو امیدواروں کی قسمت کا آج فیصلہ ہوگا جس کے لیے ضلع انتظامیہ نے پختہ انتطامات کیے ہیں۔

اس تمام اسمبلی نشستوں پر گزشتہ پیر کو انتخابات عمل میں آئے تھے ویسے تو سبھی سیٹیں اہمیت کی حامل ہیں لیکن اترپردیش کی سیٹ ہمیر پور پر سب کی نگاہیں ٹکی ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ یہاں بارش ہونے کے سبب ووٹنگ متاثر ہوئی تھی جس کے سبب کل 51 فیصد ووٹنگ ہوپائی تھی۔ جس کی وجہ سے تمام امیدوار نتائج کو لے کر کشکش میں مبتلا ہیں۔

حمیر پور صدر سیٹ پر 23 ستمبر کو ہوئے ضمنی انتخابات میں کل نو امیدوار میدان میں ہیں۔

یہاں بی جے پی کے یوراج سنگھ، کانگریس سے پردیپک نشاد، ایس پی سے ڈاکٹر منوج، اور بی ایس پی سے نوشاد علی بڑے امیدوار مانے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

kdakd

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.