ETV Bharat / state

Vitamin A Supplementation in Noida نوئیڈا میں وٹامن اے سپلیمینٹیشن پروگرام - Vitamin A Supplementation Program in Noida today

ڈپٹی ڈسٹرکٹ امیون آفیسر ڈاکٹر عبید نے واضح کیا کہ نوئیڈا شہر میں نو ماہ سے پانچ سال تک کے بچوں کو وٹامن اے کی سپلیمنٹس دی جائیں گی۔ Vitamin A Supplementation to Children

Vitamin A Supplementation in Noida
Vitamin A Supplementation in Noida
author img

By

Published : Dec 29, 2022, 10:40 AM IST

نوئیڈا: ریاست اترپردیش ضلع نوئیڈا میں وٹامن اے سپلیمینٹیشن پروگرام 28 دسمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ ہر پیر، بدھ اور ہفتہ کو باقاعدگی سے حفاظتی ٹیکہ جات کے دوران گاؤں ہیلتھ اور غذائیت کے دن اور شہری ہیلتھ اور غذائیت کے دن Village Health and Nutrition Day and Urban Health and Nutrition Day پر وٹامن-اے کے سپلیمنٹس دیے جائیں گے۔ یہ پروگرام 26 جنوری 2023 تک چلے گا اور نو ماہ سے پانچ سال کی عمر کے تمام بچوں کو وٹامن اے کی سپلیمنٹس دی جائیں گی۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ امیون آفیسر ڈاکٹر عبید نے بتایا کہ وٹامن اے کی کمی کی وجہ سے بچوں میں رات کے اندھے پن کا خطرہ ہوتا ہے۔ وٹامن اے آنکھوں کی روشنی، جسم کی نشو ونما اور مضبوط قوت مدافعت کے لیے ایک ضروری غذائیت ہے۔ یہ کھانے سے آئرن کے جذب کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آنکھوں میں جلن، ہڈیوں کا کمزور ہونا، بہت زیادہ تھکاوٹ، خشک جلد اور وزن میں کمی جسم میں وٹامن اے کی کمی کی علامات ہوسکتی ہیں۔ Vitamin A Supplementation to Children in Noida

یہ بھی پڑھیں:

Vitamin A Supplementation In Children: نوئیڈا میں ایک لاکھ 80 ہزار بچوں کو وٹامن اے کی خوراک پلائی جائے گی

انہوں نے بتایا کہ وٹامن اے کی طویل مدتی کمی رات کے اندھے پن، آنکھ کے سفید حصے پر دھبے اور کارنیا کی خشکی کا سبب بن سکتی ہے۔ بچوں کو وٹامن اے کی خوراک دینے کی تربیت دی گئی ہے۔ اس مہم میں اے این ایم، آشا اور آنگن واڑی کارکنان اہم کردار ادا کریں گی۔ اس دوران بچوں کو وٹامن اے سپلیمنٹس دینے کے علاوہ زندگی بچانے والی ویکسین بھی دی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ ویکسین اسٹور منیجر اکھلیش کمار نے کہا کہ وٹامن اے سپلیمنٹ پروگرام کی تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ ضلع میں تقریباً 3.96 لاکھ بچوں کو وٹامن اے کی سپلیمنٹس دی جائیں گی۔ تمام مراکز صحت پر ضرورت کے مطابق خوراکیں مہیا کر دی گئی ہیں۔ اگلے ایک ماہ کے لیے، مائیکرو پلان کے مطابق، شیڈو وی ایچ این ڈی اور یو ایچ این ڈی سیشنز کے ذریعے، نو ماہ سے پانچ سال کی عمر کے بچوں کو قواعد کے مطابق وٹامن اے کا احاطہ کیا جائے گا۔ Children from nine months to five years will be given vitamin A supplements

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.