ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: اعلی عہدیداروں نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا - noida news

ویکسینیشن پروگرام کے تحت ضلع گوتم بدھ نگر کے تمام اعلی عہدیداروں نے جمس ہسپتال میں ڈاکٹروں کی نگرانی میں کورونا ویکسین لگوایا۔

گوتم بدھ نگر: اعلی عہدیداروں نے کورونا کا ٹیکہ لگوایا

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 9:07 PM IST

نوئیڈا:اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے تمام اعلیٰ عہدیداروں نے آج کویڈ 19 کا ویکسین لگوایا۔ جن میں گریٹر نوئیڈا کے سی ای او نریندر بھوشن، پولیس کمشنر آلوک سنگھ، ایڈیشنل پولیس کمشنر لو کمار اور ضلع مجسٹریٹ سہاس ایل وائی شامل تھے۔

کویڈ 19 کا انجیکشن لگانے سے قبل جمس میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کی جانب سے تمام افسران کی صحت کی جانچ کی گئی۔ اس کے بعد ویکسین لگائے گئے اور آدھے گھنٹے تک تمام افسران کو میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رکھی گئی۔

ویڈیو

واضح رہے کہ گذشتہ برس سے کورونا وبا کے دوران یہ تمام افسران مستقل طور پر عوامی خدمات انجام دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: 10 سالہ طالب علم کے قتل میں ملوث دو نابالغ گرفتار

ویکسینیشن کے بعد افسران نے کہا کہ ویکسینیشن پروگرام کے تحت جن کا بھی نمبر شیڈول کے مطابق آرہا ہے وہ ویکشین لینے ہسپتال ضرور آئیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.