ETV Bharat / state

پاکستان میں بات کرنے والا سلیم خان گرفتار - اردو نیوز لکھنؤ

یو پی ایس ٹی ایف نے ایودھیا کے روہانی سے پاکستان میں بات کرنے والے سلیم خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ سلیم خان نیپال کا رہنے والا ہے اور اپنی پہچان چھپا کر یہاں رہتا تھا۔

up stf arrested saleem khan from ayodhya who was calling in pakistan
پاکستان میں بات کرنے والا سلیم خان گرفتار
author img

By

Published : Mar 2, 2021, 10:02 AM IST

اتر پردیش کے ضلع ایودھیا کے روہانی تھانہ حلقہ سے نیپال کا شہری سلیم کو ایس ٹی ایف نے گروفتار کیا ہے۔

اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش نے صحافیوں کو بتایا کہ سلیم خان اپنی پہچان چھپا کر ایودھیا کے ایک مدرسہ میں بچوں کو تعلیم دے رہا تھا۔

جانکاری کے مطابق سلیم فون سے پاکستان و دوسرے ممالک بات کرتا تھا۔ اس کے پاس سے آدھار نمبر، پاسپورٹ اور بینک اکاؤنٹ پر الگ الگ پیدائش کی تاریخ درج ہے۔ اس نے یہ دستاویز فرضی طریقے سے بنوائے ہیں۔

اے ڈی جی ایس ٹی ایف امیتابھ یش کے مطابق اس کے موبائل نمبر سے چیٹ اور نیٹ کالینگ ہوئی ہے۔ ابھی یہ نہیں معلوم ہوا کہ سلیم کس سے رابطے میں تھا۔

مزید پڑھیں:

کانپور دیہات: سڑک حادثہ میں چھہ مزدور فوت

ذرائع کے مطابق حیدرآباد شہر سے اٹھائے گئے نوجوان سے ملی جانکاری کی بنیاد پر ایودھیا سے سلیم خان، اناؤ سے شاہد جو میانمار کا رہنے والا ہے اور نوئیڈا سے بھی میانمار کے رہنے والے ایک افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.