ETV Bharat / state

حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب - اسمارٹ سٹی

حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب کیا نالے کی تعمیر میں ناقص اشیا کے استعمال سے مکمل ہوگایا۔۔۔

حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 8:43 PM IST

جنوری سے ہی سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت علیگڑھ میں سینٹر پوائنٹ، کیلانگر، میرس روڈ، دودھ پور سمیت مختلف مقامات پر میں ناجائز قبضہ ہٹاؤ مہم کی شروعات ہوئی تھی، جس پر انتظامیہ نے فیصلہ لیا کہ ان مقامات پر دوبارہ قبضہ نہ ہو اس لیے نالہ تعمیر کردیے گئے، جس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نکلے تھے۔

حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب

ان چوراہوں پر زیر تعمیر نالے کے کام میں ناقص اشیاء کا استعمال کیا جارہا ہے، اور ہاتھ کے دھکے سے نالے ٹوٹ جارہے ہیں، جبکہ ٹھیکیدار اپنی مرضی سے نالوں کی لمبائی چوڑائی کا تعین کررہے ہیں۔

جنوری سے ہی سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت علیگڑھ میں سینٹر پوائنٹ، کیلانگر، میرس روڈ، دودھ پور سمیت مختلف مقامات پر میں ناجائز قبضہ ہٹاؤ مہم کی شروعات ہوئی تھی، جس پر انتظامیہ نے فیصلہ لیا کہ ان مقامات پر دوبارہ قبضہ نہ ہو اس لیے نالہ تعمیر کردیے گئے، جس کی تعمیر کے لیے ٹینڈر نکلے تھے۔

حکومت کا علیگڑھ کو سمارٹ سٹی بنانے کا خواب

ان چوراہوں پر زیر تعمیر نالے کے کام میں ناقص اشیاء کا استعمال کیا جارہا ہے، اور ہاتھ کے دھکے سے نالے ٹوٹ جارہے ہیں، جبکہ ٹھیکیدار اپنی مرضی سے نالوں کی لمبائی چوڑائی کا تعین کررہے ہیں۔

Intro:حکومت کا علیگڑھ کو اسمارٹ سٹی بنانے کا خواب، نالے کی تعمیر میں ناقص اشیاء کا استعمال اسمارٹ سٹی کے نام پر دھبہ۔







Body:ریاست اترپردیش کے شہر علیگڑھ کے اہم چوراہوں پر زیر تعمیر نالے میں گھوٹالہ کی بو آرہی ہے، جہاں تعمیراتی کام میں ناقص اشیاء کا استعمال کیا جارہا ہے، ہاتھ کے دھکے سے ہیں نالے ٹوٹ رہے ہیں، ٹھیکیدار اپنی مرضی سے نالوں کی لمبائی چوڑائی گھٹا بڑھا رہے ہیں، سریا بھی معیار کے برعکس کم سود کی سریا استعمال ہورہی ہے، کچھ مقامات پر پرانے نالے کی مرمت کے نام پرصرف خانہ پوری ہو رہی ہے، ان کے ڈھکن میں بھی سمینٹ اور بدرپور معیار کے خلاف استعمال ہو رہا ہے۔

جنوری مہینے میں اسمارٹ سٹی منصوبے کے تحت علیگڑھ کے اہم اور بڑے چوراہوں جیسے سینٹر پوائنٹ، کیلانگر، میرس روڈ، دودھ پور سمید اہم چوراہوں سے ناجائز قبضہ ہٹاؤ مہم کی شروعات ہوئی تھی اس پر انتظامیہ نے فیصلہ لیا کہ ان پر دوبارہ قبضہ نہ ہو ایسے میں نئے مقامات پر نالہ تعمیر کر لیے گئے، ایسے میں نئے مقامات پر تقریبا پانچ کلو میٹر سے زیادہ نالہ کی تعمیر کے ٹینڈر نکلے تھے۔ تقریبا بارہ کروڑ میں دس
ٹھیکیداروں کونٹیکٹروں کو یہ کام دیا گیا، ٹھیکیداروں نے آغاز میں ہی ان کی تعمیر میں غفلت برتی ہے، من مرضی سے نالوں کو چوڑا بڑا اور ٹیڑھا کردیا ہے، تعمیر کا معیار بھی ناخص ہے، سیمنٹ اور بدرپور بھی معیار کے مطابق نہیں ہے، نیچے کی بیم تک کمزور ہیں، ایسے میں ان سے کبھی بھی پانی رسنا شروع ہو سکتا ہے، ٹھیکیدار برائے نام ہی وہاں موجود رہتے ہیں، مزدوروں پر ہی کام چھوڑ دیا گیا ہے ۔

نالے کی تعمیر اے ڈی اے کے ساتھ ہی منسپل اور انتظامیہ کے افسروں کے لیے ترجیح میں رہا ہے، ایسے میں افسروں نے یہاں خوب معائنہ کیا غیر قانونی قبضے کو لے کر سوال اٹھائے لیکن کسی نے ایک بار بھی تعمیر کے معیار پر سوال نہیں اٹھائے، ٹھیکیدار محض تیزی سے کام کرنے کی بات کہہ کر کھانا پوری کر رہے ہیں۔

مانسون سر پر آگیا ہے کل ہوئی چالیس منٹ کی بارش میں دودھ چوراہا بھی بارش کے پانی میی ڈوب گیا نالوں کی تعمیر پوری نہ ہونے کی وجہ سے، لوگوں کو خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ سینٹر پوائنٹ چوراہے سے لے کر ریلوے اسٹیشن کی طرف پورا غیرقانونی قبضہ رہ گیا ہے، کچھ ایسے بھی جگہ ہیں جہاں افسروں نے جان پوچھ کر ایسے ہی چھوڑ دیا۔ نالے کی تعمیر کے ساتھ ہی اے ڈی اے اس پر ریلنگ بھی لگا رہی ہے لیکن اس کے بہانے صرف بجٹ ٹھکانے لگا رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جن مقامات پر ریلینگ کی ضرورت نہیں ہے وہاں بھی اسے کھڑا کردیا ہے، جہاں دیوار سے کام ہو رہا ہے وہاں بھی اسٹیل کی ریلنگ لگا دی ہے لیکن ٹھیکیدار انہیں لگا کر اپنا بل بنا رہے ہیں۔ چوراہوں پر کہیں اسٹیل کی تو کہیں لوہے کی ریلنگ لگا رہے ہیں۔

ابھی نالے کی تعمیر کا کام بھی مکمل نہیں ہوا نہ بجلی کے کھمبے لگے اور پرانے اور نئے نالوں کے پاس سڑک بنانے کے لئے روڑی ڈالنا شروع کر دی ہے جس سے موجودہ دکاندار اور لوگ کافی پریشان ہیں اکثر جام لگتا رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے دکانداروں کی دکانداری بھی ختم ہوگئی ہے۔


۱۔ بائٹ۔۔۔۔ متین خان۔۔۔۔۔۔خاتون کپڑوں کے دکاندار۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔دانش۔۔۔۔۔میڈیکل اسٹور۔۔۔۔ دکاندار۔

۳۔ بائٹ۔۔۔۔محمد مقیم۔۔۔۔۔چپل۔۔۔دکاندار۔




Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.