ETV Bharat / state

ماموں نے بھانجے کو اغواء کیا - اغواء

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 10 برس کے بچے کو اسی کے ماموں نے اغواء کیا تھا لیکن پولیس کی مستعدی سے بچے کو بچا لیا گیا۔

ماموں نے بھانجے کو اغواء کیا
author img

By

Published : Jul 22, 2019, 7:28 PM IST

پیسوں کے لیے انسان رشتوں کو بھی نظر انداز کر دیتا ہے اسی طرح کا ایک واقعہ بارہ بنکی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے ہی بھانجے کو اغوا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملز سدھیر کمار عرف راجو کی بیوی اس سے علاحدہ رہتی تھی اور بیوی کو پیسے بھیجنے کے لیے اس نے اپنے بھانجے کو اغوا کیا تھا لیکن منصوبہ ناکام ہوتا ہوا دیکھ کر اس نے بچے کو چھوڑ کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی گرفت سے نہیں بچ سکا۔

آکاش تومر، ایس پی، بارہ بنکی

حالاںکہ پولیس نے بچے کو 24 گھنٹوں میں ہی دھونڈ لیا تھا لیکن ملزم پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا تھا۔

ملزم نے بچے کو اغوا کرکے 20 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا لیکن وہ اپنے منصوبے میں ناکام ہو گیا۔

بالآخر گزشتہ روز پولیس کو کامیابی حاصل ہوئی اور اس نے ملزمین کو گرفتار کر لیا۔

اس جرم میں سدھیر کا ساتھ دینے والے والے کے دیگر تین ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا اور ان کے قبضے سے ایک کار، تیم موبائیل فون، دو طمنچے اور کارتوس برآمد کئے ہیں۔

گرفتار شدگان کا نام سدھیر کمار، جوگی، جیتیندر کمار اور رامجی ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں 15 جولائی کو اپنے 10 برس کے بھانجے کو اغوا کر 20 لاکھ روپیہ کی فروتی کا مطالبہ کرنے والے کو پولس نے گرفتار کر لیا. پولس نے اسے اس کے تین ساتھیوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے. پولس نے انکشاف کیا ہے کہ ملظم نے اپنے بھانجے کو اغوا اس لئے کیا تھا کہ وہ فروتی کی رقم سے الگ رہ رہی بی بی کو ہرجانہ دینا چاہتا تھا.

Body:دراصل فتح پور تھانہ حلقہ کے نرہول کے رہنے والے دھرمیندر کمار کا 10 برس کے لڑکے آروش کاو شہر کوتوالی حلقہ کے سفیداباد میں اسکول جاتے وقت اس کے مامو راجو عرف سدھیر کمار اور سنجیت نے 15 جولائی کو اغوا کر لیا تھا. خود کو فنستا دیکھ آروش کو ہردوئی میں چھوڑکر فرار ہو گئے تھے. پولس نے آروش کو 16 جولائی کو ہی برآمد کر لیا تھا. اس معاملے میں ملظمان کی گرفتاری کے لئے پولس لگی ہوئی تھی. پولس نے دوشنبہ کو صبح سوا تین بجے مخبر کی اطلاع پر اسینی موڑ سے راجو عرف سدھیر اور ان کے تین ساتھیوں کو گرفتار کر لیا. راجو نے اس واردات کو انجام لکھنؤ میں موہان کے جوگی، موہان کے ہی جتیندر کمار عرف ہریالی اور ہردوئی کے قاسم پور کے رہنے والے رامجی کے ساتھ ملکر دیا تھا. پولس نے ان چاروں پر 25-25 ہزار روپیہ کے انعام کا اعلان کیا ہے. پولس ان چاروں کے قبضے سے واردات میں شامل کار، تین موبائیل، 2 تمنچے اور کارتوس برآمد کئے ہیں. ایس پی آکاش تومر کے مطابق راجو نے اپنے بھانجے کا قتل اس لئے کیا تھا کہ وہ الگ ہو چکی بی بی کو مینٹنینس کی رقم ادا کرنا چاہتا تھا. اور اس معاملے میں وہ اپنے سالوں کو پھنسانا چاہتا تھا.
بائیٹ آکاش تومر، ایس پی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.