ETV Bharat / state

تین لٹیرے گرفتار، دو لوٹ کی واردات کا پردہ فاش - ہردوئی

ریاست اُترپردیش کے ضلع ہردوئی میں پولیس نے لوٹ کی دو واردات کو انجام دینے والے 3 شاطر لٹیروں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے پندرہ موبائل فون، تمنچے، کارتوس اور بائیک برآمد کی ہے۔

تین لٹیرے گرفتار،
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 8:36 AM IST

پولیس نے ان تینوں شاطر لٹیروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

ہردوئی کی سندیلا پولیس کو مخبر سے لٹیروں کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد پولیس نے ان تینوں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا۔

تین لٹیرے گرفتار،

پکڑے گئے تینوں ملزموں کے نام سنتوش کمار ولد بھولے، انور ورما ولد برج لال اور آصف ہیں۔ یہ 'لونہرا کھانا کچھ ہونا' کے رہنے والے ہے۔ ان تینوں کے خلاف ٹروپر سندیلا اور قاسم پور میں کئی معاملوں میں مقدمہ درج ہیں۔

ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کہ 'ان لٹیروں کے پاس سے 14 موبائل فون، دو تمنچے، 315 بور، ایک بائیک برآمد کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 'یہ لٹیرے لوٹ کے دو معاملوں میں شامل تھے جس کا انہوں نے پردہ فاش بھی کیا ہے۔

Intro:اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں پولیس نے لوٹ کی دو وارداتوں کو انجام دینے والے 3 شاطر لٹیروں کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے پندرہ موبائل فون تمنچے کارتوس اور بائیک برآمد کی ہے، پولیس نے ان تینوں شادر لٹیروں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے_Body:دراصل ہردوئی کی سندیلا پولیس کو مخبر سے لٹیروں کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد پولیس نے جال بچھا کر ان تینوں کو گرفتار کرنے کا پلان بنایا، پکڑے گئے تینوں ملزموں کے نام سنتوش کمار ولد بھولے ، انور ورما ولد برج لال اور آصف ہیں یہ لونہرا کھانا کچھ ہونا کے رہنے والے ہیں، ان تینوں ہیلو ٹروپر سندیلا اور قاسم پور میں کئی معاملوں میں مقدمہ درج ہیں_Conclusion:ایس پی الوک پریدرشی نے بتایا کی ان لوٹیروں کے پاس سے 14 موبائل فون دو تم نچا 315 بور ایک بائیک برآمد کی گئی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ یہ لٹیرے لوٹ کے دو معاملوں میں شامل تھے جس کا انہوں نے پردہ فاش بھی کیا ہے_

بائٹ -- الوک پریدرشی (ایس پی)

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.