ETV Bharat / state

بجنور: روزے دار نے معصوم بچی کو خون دے کر جان بچائی

author img

By

Published : May 4, 2020, 10:11 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک مسلم شخص نے روزے کی حالت میں ایک بیمار 12 سالہ ہندو بچی کو خون دے کر اس کی جان بچائی ہے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی انوکھی مثال قائم کی ہے۔

the fasting person saved the life of an innocent girl by giving her blood in bijnor uttar pradesh
روزے دار نے معصوم بچی کو خون دے کر جان بچائی

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے رہائشی جناب حسین احمد جنہوں نے روزے کی حالت میں دوپہر کے وقت بجنور ضلع ہسپتال میں کینسر میں مبتلا ایک معصوم بچی کو خون دینے کے لیے جا پہنچے۔

بجنور کی رہائشی 12 سالہ سونالی کینسر میں مبتلا ہے اور وہ طویل عرصے سے بیمار ہے۔ بجنور کے ہندو بلڈ بینک کے بانی کی مانے تو حسین نے سوشل میڈیا گروپ پر پڑھنے کے بعد فورا روزہ کی پرواہ کیے بغیر بلڈ بینک میں جا پہنچے۔

معصوم بچی سونالی کے لیے حسین نے روزہ کی حالت میں خون دیا۔ ایک معصوم بچی کو اپنا خون دے کر گنگا جمنی تہذیب کی ایک خوبصورت مثال قائم کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.