الزام ہے کہ گرفتار مشتبہ ایجنٹ راشد احمد فوج کے ٹھکانوں کا پتہ، فوٹو اور دیگر معلومات پاکستان بھیجتا تھا۔
راشد مغل سرائے کا رہنے والا ہے اور وہ پاکستان میں ٹریننگ بھی لے چکا ہے۔
راشداحمد دو مرتبہ پاکستان گیا ہے اور وہ آئی ایس آئی کے ہینڈلرز سے بھی ملاقات کرچکا ہے۔
اسے تعزیرات ہند کی دفعہ 123 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے اور اے ٹی ایس اس سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔