ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں کھیل کی تربیت حاصل کرنے والے بچوں سے زبردستی فیس لی جارہی ہے۔
جب ایک بچے کی جانب سے اس کی مزاحمت کی گئی تو اس آفسر نے بچے پر حملہ بھی کردیا ہے، متاثرہ بچوں نے اس کی شکایت کلکٹریٹ دفتر میں کرنے کے لیے جب پہنچے تو ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے اس بچوں نے بات چیت کی۔