سپرنٹڈنٹ آف پولیس آشیش شریواستو نے یہاں بتایا کہ منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف چلائی جارہی خصوصی مہم کے تحت پیر کو مخبر کی اطلاع کے بعد سوات ٹیم ایس او جی اور سرویلانس ٹیم نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتےہوئے نیشنل ہائی وے 39 پر گھیوہی ریلوے کراسنگ کے نزدیک واقع گامی شاہراہ کے پاس گھیرا بندی کر کے ایک ٹرک کے ساتھ 3افراد کو گرفتار کرلیا۔
پکڑے گئے افراد کی نشاندہی پر ٹکر کے ڈالا میں ترپال میں چھپا کر رکھے گئے گانجے پیکٹ کو برآمد کیا ہے۔ جس کا وزن تقریبا 3.80کوئنٹل ہے۔ پوچھ گچھ میں انہوں نے بتایا کہ وہ گانجا اڑیسہ سے بہار لے جارہے تھے۔ گرفتار کئے گئے سبھی ملزمین بہار کے رہنے والے ہیں۔
سونبھدر:گانجا اسمگلنگ کے الزام میں تین گرفتار
اترپردیش کے ضلع سونبھدر میں پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے تین کوئٹنل 80کلو گانجا برآمد کرنےکا دعوی کیا ہے۔ضبط گانجے کی قیمت تقریبا38لاکھ روپئے بتائی جاتی ہے۔